کامن ویلتھ گیمز میں سکواش کورٹ سے اچھی خبر آگئی
برمنگھم :کامن ویلتھ گیمز میں سکواش کورٹ سے اچھی خبر آگئی، قومی کھلاڑی فائزہ ظفر نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
برمنگھم میں جاری میگا ایونٹ میں ویمن سکواش کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی فائزہ ظفر نے گیانا کی آشلے خلیل کو شکست…