آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان کےخلاف ون سیریزسےباہر
کرکٹ آسٹریلیا نے ایشٹن اگر کے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوجانے کی تصدیق کردی۔آسٹریلوی کھلاڑی ایشٹن اگر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں اور اسٹاف کے کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ…