ایشیاکپ سری لنکامیں ہوگایانہیں ؟فیصلہ ابھی بھی تاخیرکاشکار
نئی دہلی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں ایشیاکپ کی میزبانی کا فیصلہ انڈین پریمیر لیگ(آئی پی ایل)فائنل کے بعد ہوگا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی کے…