ایشیاکپ اور دورہ نیدر لینڈکیلئےپی سی بی نےقومی اسکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا…