ایشیا کپ پاک بھارت ٹاکرا،رکی پونٹنگ نےفاتح ٹیم کی پیشگوئی کردی
آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت…