ایشیا کپ 2022کا شیڈول جاری،پاکستان اور بھارت کےدرمیان کتنےمیچزہوسکتے ہیں ؟
ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، ٹورنامنٹ میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان دو میچز ہونے کا امکان ہے۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک سری لنکا کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں…