Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

Asif ali zardari

 آصف علی زرداری کی خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں پر خود کش حملے کی مذمت

 سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں پر خود کش حملے کی مذمت کی ہے اور شہدا کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں…

آصف زرداری کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کورونا کاٹیسٹ منفی آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر کی بیٹی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ آصف زرداری کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں ان کی کورونا…

آصف زرداری نےکامران اکمل کواپنافین بنالیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے پاکستان کے پسندیدہ سیاستدان کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔کامران اکمل سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ آپ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟ جواب میں کرکٹر نے فورا کہا 'میں تو آصف علی زرداری صاحب…

آصف زرداری کا فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک کے افسران و جوانوں کی شہادت پر صدمے کا اظہار

اسلام آباد:سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں لیفٹنٹ جنرل سرفراز علی، میجر جنرل امجدحنیف، بریگیڈئیر محمد خالد، میجر سعید احمد، میجر محمد طلحہ منان اور نائیک…

آصف زرداری،نواز شریف ، اورمولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلا م آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف ،آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،پنجاب ضمنی الیکشن اور ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،تینوں رہنمائوں نے اتحادیوں کی مشاورت سے آئندہ کے لائحہ عمل پر…

وزیراعظم شہبازشریف آج آصف زرداری اوربلاول بھٹوکوظہرانہ دیں گے

اسلام آباد: اتحادیوں کے اعتراضات اور تحفظات کے معاملے پر وزیراعظم آج اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے رہنماوں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کیاعزازمیں ظہرانہ دیں گے جس میں پیپلز پارٹی سے متعلق ایم کیو ایم کے خدشات پربات چیت متوقع ہے۔وزیراعظم شہباز…

عوام کی مشکلات کااحساس ہے،ملک کو پاؤں پرکھڑاکرنےکیلئےوقت لگے گا:مریم

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی مشکلات کا احساس ہے۔ ملک کو اپنے پاں پر کھڑا کرنے کے لیے وقت لگے گا۔جاتی امرا میں ن لیگ کی نائب صدر سے مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر…

کوئی بھی پاکستانی ملک کےٹکرےکرنےکی بات نہیں کرسکتا،عمران کےبیان پرزرداری کاسخت ردعمل

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکرے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے۔آصف…

ملک میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1849ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 685روپے کی کمی واقع ہوئی۔عالمی…

آصف علی زرداری سے ایم کیوایم کے وفد کی ملاقات،سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم انتخابات کے بیانات نہ دے ، انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔آصف علی زرداری سے ایم کیوایم کے وفد نے ملاقات کی۔ بلاول ہاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال پر…