آزادکشمیرمیں نئےقائدایوان کےانتخاب کےلئےپیش کی گئی تحریک منظور کرلی گئی
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے پیش کی گئی تحریک منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پیش کی گئی تحریک کو حکومتی ارکان نے منظور کیا۔اپوزیشن نے وزیر اعظم کے انتخاب کے حوالے سے پیش کی گئی تحریک پر اعتراض اٹھا دیا…