لڑکی عاطف اسلم کی اتنی بڑی مداح کہ کانسرٹ کیلئےاپنی شادی ملتوی کر دی
گلوکار عاطف اسلم کے کانسرٹ کے لیے ان کی ایک سر پھری مداح نے اپنی شادی ہی ملتوی کردی۔کچھ روز قبل عاطف اسلم کا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کانسرٹ ہوا جس کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوران…