Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

Babar azam

سیریزچیلنجنگ ہوگی،پاکستان کوشکست دینےکیلئےانگلینڈکواچھاکھیلنا ہوگا:میک کولم

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہو گی، گرین شرٹس کو شکست دینے کے لیے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس…

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تنزلی،اب کون سی پوزیشن پرہیں؟؟

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو نے پہلی پوزیشن پر قبضہ…

سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی کی شادی میں قومی کرکٹرز کی شرکت

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔  تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی، امام الحق،شاہد آفریدی ،شعیب اختر، وہاب ریاض، مشتاق احمد سمیت موجودہ و سابق کرکٹ…

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میںبطور کپتان بابراعظم کی سست رفتار بیٹنگ غلط تھی: ہربھجن سنگھ

میلبرن: سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں بطور کپتان بابراعظم کا اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا۔ بھارتی نیوز چینل کو دیئے گئےایک انٹرویو میں ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ بابراعظم بطور کپتان ٹی20…

پاکستانی ٹیم مضبوط ہے، فائنل جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا:جوز بٹلر

میلبرن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم مضبوط ہے اور ورلڈ کپ جیتنا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ ہمیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اندازہ ہے وہ…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کرنے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایڈیلیڈ: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا

محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا،بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ ٹوڑ دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان رواں سال سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ اس سال ٹی 20 بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے

سہ ملکی سیریز، نہ بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں کھیلی جا رہی سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں نیوزی لینڈ نے فن ایلن اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے

قومی کرکٹر محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا،اب کس کس بڑے کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا،جان کر…

کرائسسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپر پیٹر محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہے۔ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران محمد رضوان نے سال 2022 میں 1500 رنز کا

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا فیصلہ کن ٹاکرا آج ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا فیصلہ کن ٹاکرا آج ہوگا، بڑے مقابلے کی بڑی تیاریاں مکمل ہوگئیں، زندہ دلان کے شہر لاہور میں سنڈے فُل ہوگا۔ قذافی سٹیڈیم کا تاریخی میدان ایک اور اہم ٹاکرے کا میزبان بننے کیلئے تیار ہے،