Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

bajwa

ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے: ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ماڈلز کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ذرائع…

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ایف بی آر سے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کرنے والے ملزمان کو عدالت پیش نہ کیا جا…

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ایف بی آر سے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کرنے والے ملزمان کو عدالت پیش نہ کیا جا سکا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے تینوں ملزمان کو عدالت کے اوقات کار میں پیش نہ کیا گیا،…

پرویز الٰہی اپنی سیاست کر رہے ہیں، ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں، جنرل باجوہ کیخلاف بات کرنے سے نہیں رکیں…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اپنی سیاست کر رہے ہیں، ہم اپنی سیاست کر رہے ہیں، جنرل باجوہ کیخلاف بات کرنے سے نہیں رکیں گے۔ کورٹ رپورٹرز سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کا کیس جان پکڑ گیا ہے، سپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ…

راولپنڈی: سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کا کیس جان پکڑ گیا ہے، سپریم کورٹ نیب ترمیمی آرڈیننس اور اوورسیز ووٹ پر بھی عنقریب فیصلہ دے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

قوم کے سامنے سوال رکھنا چاہتا ہوں، قاتلانہ حملہ کیوں ہوا اور پیچھے کیا محرکات تھے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ قوم کے سامنے سوال رکھنا چاہتا ہوں، قاتلانہ حملہ کیوں ہوا اور پیچھے کیا محرکات تھے، جے آئی ٹی رپورٹ کی فائنڈنگ بھی سامنے رکھنا چاہتا ہوں، جے آئی ٹی میں کافی چیزیں سامنے آئی…

جنرل باجوہ سے ان کا احتساب نہ کرنے پر اختلاف ہوا، جنرل باجوہ کرپشن کو برا ہی نہیں سمجھتے تھے:عمران…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی پر ظلم کیا، کہا کہ آپ کے لوگوں کی ویڈیوز، فائلیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مزید کہا کہ جنرل باجوہ سے ان کا احتساب نہ کرنے پر…

پاکستان نازک ترین موڑ پر پہنچ گیا ہے، کپڑے بیچنے والا شہباز شریف بھی اعتراف کر رہا ہے کہ شدید معاشی…

راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی، معاشی اور سماجی استحکام ہی قومی سلامتی ہے، امید ہے اس پر آج فیصلہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا…

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں آپریشن

ارض پاک پر امن دشمنوں کے ساتھ لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک اور جوان فرض پر قربان ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر خیبر…

آئی ایم ایف کو حکومت پر اعتماد نہیں رہا، اسحاق ڈار ڈالر کو قابو کرنے آئے تھے

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو حکومت پر اعتماد نہیں رہا، اسحاق ڈار ڈالر کو قابو کرنے آئے تھے، انہوں نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا آج ماہانہ 60 ہزار روپے…

عمران خان اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کا جن پی ڈی ایم کو چین سے نہیں سونے دے رہا

ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کا جن پی ڈی ایم کو چین سے نہیں سونے دے رہا۔ ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت کے شوشے پر رد عمل دیتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ پی ڈی ایم…