Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

Breaking News

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

غزہ میں اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کی جس سے ایک عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے مغربی کنارے…

جنوبی افریقہ کے صدر کا چوری سکینڈل کے باوجود ،استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے چوری سکینڈل کے باوجود استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رامافوسا کے ترجمان نے کہا کہ صدر ناقص رپورٹ کی بنیاد پر استعفیٰ نہیں دے رہے بلکہ ڈٹ کر اس سازش کا مقابلہ کریں گے، وہ افریقی نیشنل کانگریس…

ہم دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے: ترک صدر طیب اردوان

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے۔ ترک صدرطیب اردوان نے کہا ہم اپنی جنوبی سرحدوں پر 30 کلو میٹر طویل حفاظتی پٹی کے قیام کو پایہ تکمیل تک ضرور پہنچائیں گے، دہشت گرد تنظیم…

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا

راولپنڈی: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 7 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز پر ڈکلئیر کی، قومی ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ پاک انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے…

پنڈی ٹیسٹ میں حارث رؤف بالنگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے؟

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ،پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف حارث پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب ہیں لیکن اپنے دائیں پاؤں…

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی :دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم ان رپورٹس کی سچائی کی تصدیق کر رہے…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات :غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ،تحریک انصاف کی دو اضلاع…

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں باغ اور سدھنوتی کے اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف نے دواضلاع میں میدان مار لیا۔ ذرائع کے مطابق پونچھ اور…

متنازعہ ٹوئٹس کیس میں، اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

کوئٹہ: متنازعہ ٹوئٹس کیس میں کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیینٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ دہم کی عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت میں پیشی کے وقت…

عمران 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لے گا یا اسمبلیاں توڑ ے گا: شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لے گا یا اسمبلیاں توڑے گا، حکومت عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے الیکشن سے فراری الیکشن کی تیاری کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں شیخ…

پنجاب میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں : چودھری پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آنے والے پاکستانی نژاد وفد نے ملاقات کی ، وفد میں سابق پولو پلیرز،…