Official Web
Browsing Tag

#foreign minister

مذہب کااستعمال کرکےہمارےشہریوں کودہشتگردی کانشانہ بنایاگیا:بلاول بھٹو

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کو نشانہ بنانا پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کی سازش ہے، پاکستان اور چین کا رشتہ لازوال ہے جو کبھی کمزور نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں…

تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی:بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…