مرتضی وہاب کی جگہ نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کون ہوںگے؟؟
کراچی: نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لیے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہوگیا جس کے تحت ڈاکٹر سیف الرحمن نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے بل آخر ایم کیو ایم کا مطالبہ مان لیا ہے، دو ماہ سے عدالتوں کے فیصلوں کے…