پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے:قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے…