Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

international news

ہمارے جوہری ہتھیاروں کا، دنیا میںکوئی مد مقابل نہیں:روسی صدر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ان کے جوہری ہتھیاروں کا دنیا میں کوئی مد مقابل نہیں ہے۔ روسی صدرپیوٹن نے روسا ٹوم ( Rosatom )جوہری انرجی ادارے کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ماضی میں ادارے نے اس…

چین:کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج،سکیورٹی فورسز تعینات

چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر بیجنگ اور شنگھائی کی سڑکوں پرسیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے بیجنگ اور شنگھائی میں آج بھی…

آذربائیجان نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

آذربائیجان کی جانب سے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے، آذربائیجان کا نیا سفارتخانہ تل ابیب میں ہوگا۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ…

غز :رہائشی عمارت میں آتشزدگی،بچوں سمیت ،ایک ہی خاندان کے21 افراد جاں بحق

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، جس میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے پناہ گزین کیمپ کی رہائشی عمارت کے تیسرے فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، مرنے والے تمام افراد کا تعلق…

ایشیا کو بڑی عالمی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے: چینی صدرر شی جن پنگ

تھائی لینڈ: چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ ایشیا کو بڑی عالمی طاقتوں کے مقابلوں کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے۔ چینی صدر ر شی جن پنگ نےانڈونیشیا میں جی 20 اجلاس کے بعد ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن اجلاس میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ پہنچے، چینی…

لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز:عمران خان کا خطاب

گوجرانوالا: پاکستان تحریک انصاف نے وزیرآباد سے ایک بار پھر لانگ مارچ کا آغاز کردیا، شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مارچ کی ٹائمنگ خود طے کروں گا کیونکہ مجھے جلدی نہیں، فوج کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ…

جدہ العزیزیہ میں ریڈ چلی نے پاکستانی ڈھابہ ریسٹورنٹ متعارف کروا دیا

جدہ :جدہ العزیزیہ میں ریڈ چلی نے پاکستانی ڈھابہ ریسٹورنٹ متعارف کروا دیا ۔ریڈ چیلی کے بعد پاکستانی ڈھابہ ہوٹل جہاں پاکستانی مشروبات ،فاسٹ فوڈ اورلذت سے بھرپور دیسی کھانوں کے بہترین ذائقے متعارف کروانے اور مختلف نوعیت کی تقریبات اور بزنس

جی سیون ممالک کا ایران پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

برلن: جی سیون ممالک نے ایران پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اضافی پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق جرمنی کی وزیر خارجہ اینا لینا بیربوک نے جی 7 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد کہا ایران نے بین الاقوامی ایٹمی

مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی خاتون صحافی گرفتار

تہران : ایرانی سکیورٹی فورسز نے حجاب نہ پہننے پر گرفتار ہو کر دوران حراست انتقال کرنے والی خاتون مہسا امینی کے والد کا انٹرویو کرنے والی خاتون رپورٹر کو حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی

ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی جو جھوٹ بھیجتی ہے:جو بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جوزف بائیڈن نے ٹوئٹر کے نئے سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی جو پوری دنیا میں جھوٹ بھیجتی اور پھیلاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر شکاگو میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران