Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

internet service

کوئٹہ کےبیشترعلاقوں میں چھٹے روزبھی گیس اور بجلی کی فراہمی معطل

کوئٹہ شہر کے بیشتر علاقوں میں چھٹے روز بھی گیس اور بجلی کی فراہمی معطل ہے۔اطلاعات کے مطابق شہر میں بجلی کی سپلائی، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی شدید متاثر ہے۔اس کے علاوہ کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس بدستور معطل ہے، شہر میں شدید…

بارشوں اورسیلاب کےباعث صارفین کوانٹرنیٹ اور موبائل فون سروس میں مشکلات کاسامنا

لاہور: ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی اور وسطی حصوں میں پی ٹی سی ایل کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں فنی خرابی، صارفین کو انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس کی فراہمی میں مشکلات کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں گزشتہ چند…