Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

Iraqi parliament

مقتدیٰ الصدر نے سیاسی بحران کے باعث سیاست سے الگ ہونے اور اپنا سیاسی دفتر بند کرنے کا اعلان

بغداد: عراقی پارلیمنٹ میں اکثریت رکھنے والے سیاسی اتحاد کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں مقتدیٰ الصدر نے سیاسی بحران کے باعث سیاسی سے الگ ہونے اور اپنا سیاسی دفتر بند کرنے کا اعلان کیا۔عراق…

عراقی پارلیمنٹ کے باہر مقتدی الصدر کے حامیوں کا دھرنا جاری

بغداد: عراق کے سرکردہ شیعہ عالم مقتدی الصدرکے سیکڑوں پیروکاروں نے ملک کی پارلیمنٹ کے اندر اور باہردوسرے دن دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔وہ خیمے لگا کر احتجاج کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقتدی الصدر کے حامیوں نے سکیورٹی فورسز کی جانب سے اشک…