Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

ishaq dar

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: انتخابی ترمیمی ایکٹ سے پہلے اگر اسحاق ڈار نااہل تھے تو اب اہل کیسے ہوگئے؟ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سابق وزیرخزانہ کے وکیل نے کہا کہ اسحاق ڈار پر آرڈیننس کا…

ملک میں ساری مہنگائی کے ذمہ دار اسحاق ڈار ہیں: اسد عمر

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ پاکستان اس وقت انتہائی خطرناک صورتحال پر پہنچ گیا ہے،امپورٹڈ وزیر اعظم کو سمجھ نہیں آرہی کہ انہیں اس کرسی پر کیوں بٹھایا گیا ہے ،پہلے کہا گیا مہنگائی کے ذمہ دار اسحاق ڈار ہیں اور اب…

اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری معطل ،پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمہ وارنٹ معطل کرتے ہوئے پاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے…

سپریم کورٹ :اسحاق ڈار کو مفرور قرار دینے کیخلاف دائر اپیل کی سماعت، التواء کی درخواست منظور کرتے…

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو مفرور قرار دینے کیخلاف دائر اپیل کی سماعت کے موقع پر اسحاق ڈار کے وکیل کی التواء کی درخواست منظور کرتے ہوئے معاملہ دو ہفتے کیلئے ملتوی کر دیا ہے۔ معاملہ کی سماعت جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں دو…

سینیٹر اسحق ڈار کو نااہل کروانے کے کیلئے دائر درخواست پر سماعت

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے سینیٹر اسحق ڈار کو نااہل کروانے کے کیلئے دائر درخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان و دیگران کو نوٹس جاری دئیے، درخوست میں الیکشن کمیشن،چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا…

اسحاق ڈارتوکیابل گیٹس کوبھی بلالیں ملک ان سےنہیں چل سکتا؛شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار تو کیا بل گیٹس کو بھی بلالیں ملک ان سے نہیں چل سکتا۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ اسحاق ڈار توکیا بل گیٹس کو بھی بلالیں توبھی ملک ان سے نہیں چل سکتا۔…

عمران خان کالانگ مارچ بری طرح ناکام ہوا،ان کی ڈیڈلائن کی کوئی حیثیت نہیں:اسحاق ڈار

لندن: مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عمران خان کے لانگ مارچ کو ناکام قرار دید یا۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق برقرار ہے، ان کے لیے مخصوص نشستوں کا بل لا رہے ہیں، اوورسیز پاکستانیوں…

اگرحکومت عوام پربوجھ ڈالےگی توہرچیزکی قیمت آسمان پرجائےگی:اسحاق ڈار

لندن: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر حکومت عوام پر بوجھ ڈالے گی تو ہر چیز کی قیمت آسمان پر جائے گی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے یہ تاثر دیا کہ سبسڈیز فنڈڈ ہیں جو کہ نہیں تھیں، یہ…

سابق وزیرخزانہ کواسحاق ڈارکوپاسپورٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد: حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔ پاسپورٹ پاکستان میں جاری کیا گیا ہے جو انہیں جلد لندن میں مل جائے گا۔اسحق ڈار نے پاسپورٹ کے اجرا کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان حکام نے پاسپورٹ کے جاری ہونے سے…

اسحاق ڈارکی ورچوئل حلف لینےکی درخواست غیرآئینی قراردےکرمسترد

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کی ورچوئل حلف لینے کی درخواست کو غیر آئینی قرار دیدیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسحاق ڈار کے نام جوابی خط میں واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 65 اور سینیٹ کے رولز آف…