Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

islamabad high court

توہین عدالت کیس :سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق رانا شمیم نے معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا کہ چیف جسٹس کے بعد…

عرفان صدیقی کی گرفتاری اور ہتھکڑیاں لگانے کا علم مجھے بعد میں ہوا: عمران خان

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب میری حکومت کے دوران سینیٹر عرفان صدیقی کو گھر سے اُٹھا کر ہتھکڑیاں لگائی گئیں تو مجھے ہرگز اس کا علم نہیں تھا۔ مجھے یہ دوسرے روز پتہ چلا کہ ممتاز دانشور عرفان…

اسلام آباد ہائی کورٹ :جسٹس (ر)جاوید اقبال کو لاپتہ کمیشن کے چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سفارش معطل کر دی۔ عدالت نے سیکرٹری قومی اسمبلی اور سیکرٹری پبلک…

اسلام آبادہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کو مستعفی ارکان اسمبلی کو فریق بنانے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست میں پی ٹی آئی کو مستعفی ارکان اسمبلی کو فریق بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ اور…

قوم نئے مینڈیٹ کی طرف جانا چاہتی ہے لیڈر کون ہوگا قوم فیصلہ کریگی: اسدعمر

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مرضی کے استعفے منظور کرنا غیرقانونی عمل ہے، یہ غیر قانونی کام پہلی بار نہیں کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ استعفے اس لیے دیئے گئے کہ قوم کے…