Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

islamabad highcourt

بغاوت کی دفعہ124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 124 اے کالعدم…

خاتون جج سے معافی مانگنے کو تیار ہوں ،میں نے اگر کوئی ریڈ لائن کراس کی، عمران خان کی معذرت پر فرد…

اسلام آباد:توہین عدالت کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کیلئے رضا مند ہوگئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم روک دی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی سربراہی…

چیف کمشنر اسلام آباد کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کردیوزارت قانون نے کیپٹن ریٹائرڈ عثمان…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک بھر میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا، عدالت نے ریمارکس دیے کہ حکومتیں بات کرنے سے کیوںگھبراتی ہیں ، اس سے تو احتساب ہوتا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے پی ایف یو جے کی…

اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی کیلئے سکیورٹی آڈر جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے سیکورٹی آرڈر جاری کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر ایک ہزار چھوٹے رینک کے افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جبکہ…

نواز شریف ،شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف ،شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ …

شہباز گل پر تشدد کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور سیکرٹری داخلہ کو انکوائری افسر…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل پر تشدد کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور سیکرٹری داخلہ کو انکوائری افسر مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ شہباز گل کے مزید جسمانی…

عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے…

کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت ہو گی

اسلام آباد:کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت ہو گی جن میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست، آئی جی ، سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ، ایڈوکیٹ جنرل کی پیشی،سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے شہری محمد ساجد کی…

عطاتارڑ سمیت 12ن لیگی رہنماوں نے گرفتاری سے بچنےکیلئے حفاظتی ضمانت کی درخواست کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے 12 رہنماوں نے گرفتاری سے بچنے کے لیے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ، اویس لغاری اور رانا مشہود نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں مقف اختیار…