Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

islamabad updates

وفاقی حکومت نے 11 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے

اسلام آباد: مرکز میں لاحق خطرات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے 11پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری، شندانہ گلزار، علی محمدخان، اعجاز شاہ، فرخ حبیب، فضل محمد، شوکت خان، فخرزمان، عبدالشکور…

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا معاملہ، حکومتی اتحاد اور ن لیگ کے اندر بھی…

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے معاملے پر حکومتی اتحاد اور ن لیگ کے اندر بھی اختلافات سامنے آگئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کے اآپشن پر بات کی ہے۔ تفصیل کے مطابق…