Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

islamabadhighcourt

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد ہائیکورٹ کا 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر برہمی کا اظہار، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ شیخ صاحب پارلیمنٹ کی بے توقیری نہ کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 72 رکنی…

اسلام آبادہائیکورٹ،خاتون جج کودھمکی دینےکا کیس،عمران خان پرآج فردجرم عائد ہوگی

اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ آج سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی۔ اس سلسلے میں عدالت کے اطراف اور وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے…

توہین عدالت کیس، راناشمیم اپنےبیان حلفی سے منحرف

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان سپریم اپیلیٹ کورٹ رانا شمیم اپنے بیان حلفی سے منحرف ہو گئے۔ انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا معافی نامہ داخل کرادیا۔ذرائع کے مطابق رانا شمیم اس سے قبل بھی ایک معافی نامہ جمع کرا…

تحریک انصاف نے اپنے 123 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کرنے کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

اسلام آباد ": تحریک انصاف نے اپنے 123 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا، درخواست میں کہا گیا کہ عوام سے تازہ مینڈیٹ لینے کے لئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ جنرل…

بغاوت پراکسانےکامقدمہ،شہبازگل کوبالآخر ضمانت مل گئی

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی…