Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

islambad highcourt

اسلام آبادہائیکورٹ،ن لیگ کے 14رہنماوں کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطا اللہ تارڑ سمیت مسلم لیگ ن کے 14 رہنماں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، عدالت…

اسلام آبادہائیکورٹ،توہین مذہب مقدمےمیں پی ٹی آئی رہنماں کوگرفتارنہ کرنےکےحکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماں کو گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے توہین مذہب کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور قاسم سوری کے خلاف درخواستوں پر…

پولیس توہین مذہب کےنام پرایف آئی آرنہیں کاٹےگی،اسلام آبادہائیکورٹ کاحکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو توہین مذہب کے نام پر ایف آئی آرر کاٹنے سے روک دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ بادی النظر میں یہ مقدمات بنتے ہی نہیں، اٹارنی جنرل مطمئن کریں کہ یہ مقدمات کیسے بنتے ہیں۔ چیف جسٹس اسلام…

سابق وزیراعظم عمران خان کانام ای سی ایل میں ڈالنےاورغداری کامقدمہ چلانےکی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے سابق وزیراعظم عمران…

شہزاداکبراورشہبازگل نےاسٹاپ لسٹ میں نام شامل کرنےکواسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: شہزاد اکبر اور شہباز گل نے اسٹاپ لسٹ میں نام شامل کرنے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔شہزاد اکبر اور شہباز گل نے درخواست میں موقف اپنایا کہ بیرون ملک روانگی پر پابندی خلاف قانون ہے، ہمارے خلاف کوئی مقدمہ نہیں، کوئی…

راناشمیم کوتوہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانےکاآخری موقع دےدیاگیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ سابق چیف جج رانا شمیم سے عدالت نے شوکاز نوٹس پر آج جواب طلب کیا تھا…

عدالت بلوچستان کےطلبہ کی آوازدبانےکی اجازت نہیں دےگی:چیف جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ طلبہ کے احتجاج کے بعد ان پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل…

اسلام آباد ہائیکورٹ کاپیکاترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستیں یکجاکرنےکاحکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وزیر اعظم کے خطاب سے لگا انہیں کسی نے درست نہیں بتایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پریوینشن آف…

سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم نےفردجرم چیلنج کردی

اسلام آباد: سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی۔رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرد جرم کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ جنہوں نے بیان حلفی چھاپا انہیں چھوڑ کر صرف مجھ پر فرد جرم غیر قانونی…

الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کےذریعےترمیم پرصدرکےسیکرٹری اوراٹارنی جنرل کونوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیے۔ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف سابق چیئرمین یونین کونسل سردار مہتاب کی…