Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

israel

اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے بچا رہا ہے:فلسطینی صدر

رملہ:فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی احتساب سے کون بچا رہا ہے، اقوام متحدہ بے وجہ اسرائیل کو احتساب سے بچا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں فلسطینی صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ دوہرے معیار رکھتا…

فورسز کی غزہ میں کاروائی سے 5فلسطینی بچے ہلاک ہوئے،اسرائیل کااعتراف

اسرائیل نے غزہ میں کارروائی کے دوران فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دفاعی حکام نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ کے شروع میں اسرائیلی فورسز نے غزہ میں کارروائی کی جس دوران 5 بچوں کی ہلاکت ہوئی۔خلیجی میڈیا کے…

کیاواقع انسان بوڑھاہونےکےبعددوبارہ جوان ہوسکتاہے؟اسرائیلی سائنسدانوںکی تحقیق

بوڑھا ہونا یا دکھائی دینا کسی کو پسند نہیں لیکن زندگی کی یہ حقیقت اب شاید انسان ٹال سکے کیونکہ اسرائیلی سائنسدان بوڑھے افراد کو پھر سے جوان کرنے کے طریقے پر کام کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ تحقیق کے بعد اسرائیلی سائنسدانوں کی…

اگرعوام کوخطرہ ہواتوہم جنگ کیلئےتیارہیں،اسررائیل کی لبنان کودھمکی

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی عوام کو خطرہ ہوا تو ہم جنگ کیلئے تیار ہیں، دنیا ایک بار پھر ہمارے فوجیوں کو بیروت، صیدا اور صور کی سڑکوں پر مارچ کرتا دیکھے گی۔یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی…

اسرائیل میں 1200 سال سےزیادہ قدیم مسجدکےآثاردریافت

اسرائیل میں 1200 سال سے زیادہ قدیم مسجد کے آثار دریافت ہوئے ہیں ۔محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق مسجد کی باقیات جنوبی شہر راحت کے علاقے بدوں میں نئی آبادی کی تعمیرات کے دوران دریافت ہوئی ہیں۔ مسجد کے قریب ایک پرتعیش سرکاری عمارت کے آثار بھی ملے…

اسرائیلی فورسزکی فلسطینیوں پرفائرنگ،3کوشہیدکردیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں جمعہ کی صبح اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید اورآٹھ زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے…

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کےدرمیان آزاد تجارت معاہدےپردستخط

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں آزاد تجارت معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخی پیشرفت ہے۔اسرائیل کے وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق المری نے کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد اس…

جمعتہ الوداع کےروزبھی اسرائیلی فورسزکامسجداقصی میں بربریت کامظاہرہ

اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصی میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصی میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔فلسطینی…

اسرائیل کی شام میں بمباری س،4شامی فوجیوں سمیت 9 افرادہلاک

دمشق: اسرائیل کی شام میں بمباری سے4 شامی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں…

نمازجمعہ سےقبل اسرائیلی فورسزکامسجداقصی پرحملہ،متعددفلسطینی زخمی

اسرائیلی فورسز نے نماز جمعہ سے پہلے مسجد اقصی میں کارروائی کی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز جمعہ کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصی میں داخل ہوئیں جس دوران جھڑپ میں تین صحافیوں سمیت 30…