Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

Israil

اسرائیل، امریکا کشیدگی ، ایران کے 51 شہروں میں سول ڈیفنس سسٹم نافذ

تہران: ایران نے اپنے 51 شہروں اور قصبوں کو کسی بھی ممکنہ غیر ملکی حملے کو ناکام بنانے کے لیے سول ڈیفنس سسٹم سے لیس کر دیا۔ایک سینئر دفاعی اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر سول ڈیفنس سسٹم کو فعال…

شام کے دارلحکومت حلب میں واقع ائیر پورٹ پر اسرائیل کا حملہ

حلب: شام کے دارلحکومت حلب میں واقع ائیر پورٹ پر اسرائیل کے میزائل حملوں سے رن وے سمیت عمارت کے اندرونی حصوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میزائل حملوں کے دوران تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی…

اسرائیلی فورسز نے فلسطین پر دوسرے روز بھی بم برسا دئیے

غزہ:اسرائیلی فورسز نے فلسطین پر دوسرے روز بھی بم برسا دئیے، تازہ ترین کارروائی میں چھ بچوں سمیت 32 افراد شہید، دو روز میں دو سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ غزہ میں صیہونی فورسز نے مظلوم فلسطینوں پر بربریت کی انتہا کر دی۔ رات گئے…

موساد سے وابستہ اسرائیلی ماہرین سقطرا پہنچ گئے

یمن :یمن کے جزیرہ سقطرا کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بیرونی اور ٹیکنیکل ماہرین منجملہ اسرائیلی ماہرین جو موساد سے وابستہ ہیں یمن کے اہم مقبوضہ جزیرے سقطری پہنچ گئے ہیں تاکہ یمن جنگ میں استعمال ہونے والے مختلف فوجی ہتھیار منجملہ ہیلی…