Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

izhar bukhari

عوا م سیلابی ریلے میں مر رھے ہیں

چیئرمین امن کمیٹی سفیر امن معروف مذہبی اسکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری کا متاثرین سیلاب کےلیے امن کمیٹی ریلیف کیمپ دورہ۔امدادی کیمپ میں اظہار خیال کرتے ھوئے اظہاربخاری نے کہا امن وامان کے ساتھ ساتھ انسانی جان بچانا بھی امن کمیٹی کا بیانیہ…

امن کمیٹی یوم دفاع پاک افواج کی عظمتوں کو خراج تحسین پیش کریگی :اظہاربخاری

راولپنڈی : چیئرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ضلع امن کمیٹی یوم دفاع پاکستانی افواج کی عظمتوں کو خراج تحسین پیش کرے گی۔ دنیا کفر ہماری پاک افواج سے ڈرتی ھے ۔کیونکہ پاکستانی افواج کا شمار دنیا کی بہترین…

استحکام پاکستان کے لیے پیغام پاکستان کو زندگی کا مشن بنانا ہوگا۔ اظہاربخاری

پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین امن کمیٹی معروف مذہبی اسکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ استحکام پاکستان کے لیے پیغام پاکستان کو زندگی کا مشن بنانا ہوگا۔ پیغام پاکستان پوری قوم امن و امان کا دامن تھام لے۔ پاکستان خدا…

انسداد ڈینگی کے لئے امن کمیٹی میدان عمل میں آ کر قوم کو آگاہ کرے گی:اظہاربخاری

راولپنڈی :کمنر نور الامین مینگل۔ ڈپٹی کمشنر طہرفاروق کی اپیل پرچیئرمین امن کمیٹی سفیر امن معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ڈینگی وائرس عذاب نہیں ۔احتیاط و صفائی سے یہ اپنی موت آپ مر جاتا ہے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے موسم…

حسین نے اپنے لوگوں سے ضابطہ اخلاق لکھ کر انسانیت کو جینے کا ڈھنگ سکھا دیا۔ اظہار بخاری

حسین سے پیار کرنے والے یزیدیوں سے ڈرا نہیں کرتے ۔حسین نے اپنے لوگوں سے ضابطہ اخلاق لکھ کر انسانیت کو جینے کا ڈھنگ سکھا دیا۔ دشت کربل میں ہونے والی جنگ اقتدار نہیں کردار کی تھی۔ شہادت حسین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین امن کمیٹی…

پاکستان میں امن ہوگا تو معیشت خود بخود ڈیرہ جمالے گی: اظہار بخاری

راولپنڈی :چیئرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ پاکستان میں امن ہوگا تو معیشت خود بخود ڈیرہ جمالے گی۔ استحکام پاکستان کے لیے علماء امن کو حکماء معیشت کو ترجیح دیں۔ پاکستان کو تنہا کرنے والے خود تنہا ہو…

فتنہ پرستی کا بستر گول کرنے کے لیے امن رول ادا کرتے رہیں گے، فتنہ پرستوں سے بچانے کے لیے تمام محب…

راولپنڈی:چیئرمین امن کمیٹی معروف مذہبی سکالر علامہ پیر اظہار بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پرستی کا بستر گول کرنے کے لیے امن رول ادا کرتے رہیں گے ۔امن کا خزانہ فتنہ پرستوں سے بچانے کے لیے تمام محب وطن متحد ہوجائیں۔فتنہ پرست فتنہ پرستی سے باز…

جشن آزادی کے ساتھ مشن آزادی کی تکمیل ضروری ہے،پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا ہم نے اسے دھوکے کے سوا…

اسلام آباد:محمدی مسجد لال کرتی میں یوم آزادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ جشن آزادی کے ساتھ مشن آزادی کی تکمیل ضروری ہے۔ مشن حسین سے ایمان کی تکمیل ہوتی ہے۔ یوم آزادی منانا کوئی گناہ…

اتحاد کی برکت سے خدا تعالی نے یوم عاشور پر امن بنادیا

چیر مین امن کمیٹی سفیرامن معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا کہ اتحاد کی برکت سے خدا تعالی نے یوم عاشور پر امن بنادیا۔ مختلف مکاتب فکرکے علماء کو یکجا دیکھ کر عوام کے دل خوشی سے جھوم اٹھیں یہ اتحاد وقت نہیں ۔ہروقت کی ضرورت…

احترام محرم میں قوم خرافات کا باب بند کرکے متحد ہوجائے اظہار بخاری

محمدی مسجد لال کرتی میں شہادت حسین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا امت مسلمہ کی رہنمائی کے لیے یوم عشور بہترین منشور ھے ۔ میدان کربلا میں حسین امن واتحاد کا مینار نور نظر آئے ۔دریا فرات سے پانی…