Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

jail

 شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، شہباز…

جیل میں خطرناک قیدیوں کےدرمیان جھگڑا،4ہلاک 8زخمی

میکسیکو: امریکی سرحد سے متصل میکسیکن سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسکیو سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے دو گروپوں میں خطرناک تصادم…