Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

jatoi

مظفرگڑھ میں دوخواتین اور 1بچے پر تیزاب پھینک دیا گیا

مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں 2 خواتین اور 1 بچے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا گیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق ماں، بیٹی اور ڈیڑھ سالہ نواسے پر گھر کے صحن میں تیزاب پھینکا گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ تیزاب گردی کا یہ واقعہ موضع جھلاریں میں پیش…