Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

javelin throw

پاکستان کانام روشن کرنےوالےارشدندیم کیلئےگولڈ میڈل جیتنےپرپچاس لاکھ روپےانعام کااعلان

لاہور: پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے گولڈ میڈل جیتنے پر پچاس لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان کے مطابق وطن واپسی پر تقریب میں انعامات دیے جائیں گے اور وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کروائی جائے…

عمران خان کی ارشد ندیم کوپاکستان کے لیے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک باد

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک باد دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہارشد ندیم کو نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی جیولن تھرو پھینکنے کا نیا ریکارڈ بنانے…

وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی ہیرو ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی لگن اور محنت نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ صبح…

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا

برمنگھم: پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے، ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ نے کامن ویلتھ گیمز کی تاریخ میں سب سے لمبی تھرو کر کے بھی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ برمنگھم میں جاری کامن…

کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو ایونٹ میں آج پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم ایکشن میں ہوں گے

کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو ایونٹ میں آج پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم ایکشن میں ہوں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 40 منٹ پر جیولن تھرو مقابلے ہوں گے۔پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم ایکشن میں نظر آئیں گے۔ارشد ندیم نے ویڈیو پیغام میں…