Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

Jinnah Convention

عمران خان نے 5000 کارکنان سے حلف لے کر تاریخ رقم کر دی۔ عامر مغل

اسلام أباد : مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعاٹ عامر مغل نے 5000 کارکنان کی تقریب حلف برداری کے موقعہ بیان جاری کرتے ہوۓ کہا ہے کہ عمران خان نے 5000 کارکنان سے حلف لے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسد عمر کی زیر قیادت علی اعوان نے اسلام أباد میں بلاک کوڈ…

میرا وعدہ ہے تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکو گے۔ رانا ثنا اللہ اپنی فکر کرو اب ہم تیاری کے ساتھ آئیں…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کے انتباہ کے بعد کہا ہے کہ میرا وعدہ ہے تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکو گے۔ رانا ثنا اللہ اپنی فکر کرو اب ہم تیاری کے ساتھ آئیں گے۔ …