Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

khabrain tv

پنجاب میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں : چودھری پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے انگلینڈ سے آنے والے پاکستانی نژاد وفد نے ملاقات کی ، وفد میں سابق پولو پلیرز،…

عالمی برادری سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ:اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے ایران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ایران اپنے جوہری پروگرام میں توسیع کررہا ہے اور اگر یہ…

عمران خان کی پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد

لاہور: پی ٹی آئی کےچیئرمین عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ھو گئ ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہونے کی تصدیق کر…

مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے، اکثریت کے ساتھ آنے والی حکومت رول آف لا (قانون کی حکمرانی) قائم کرے، پاکستان میں ہرجگہ مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں، سب سے بڑا مافیاز رئیل سٹیٹ…

احتساب عدالت سے ا سحاق ڈار کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں کارروائی ختم کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد  بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیب ترمیمی ایکٹ…

توشہ خانہ ریفرنس: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند

توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، ڈسٹرکٹ…

انتشار سے نکلنے کا ایک واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم اپنا فیصلہ کربیٹھی ہے، اس انتشار سے نکلنے کا ایک واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم کا کپتان گولیاں کھانے کے باوجود…

کار سرکار میں مداخلت کا کیس، عمران خان کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ان کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں…

آرمی چیف کی تعیناتی: وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو وصول

اسلام آباد: آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس میں وصول کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کیا، شہباز شریف کی زیر صدارت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے…