Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

khabrain tv official

مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے، اکثریت کے ساتھ آنے والی حکومت رول آف لا (قانون کی حکمرانی) قائم کرے، پاکستان میں ہرجگہ مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں، سب سے بڑا مافیاز رئیل سٹیٹ…

انتشار سے نکلنے کا ایک واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم اپنا فیصلہ کربیٹھی ہے، اس انتشار سے نکلنے کا ایک واحد راستہ شفاف الیکشن ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم کا کپتان گولیاں کھانے کے باوجود…

کار سرکار میں مداخلت کا کیس، عمران خان کی ضمانت میں توسیع

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ان کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں…

آرمی چیف کی تعیناتی: وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو وصول

اسلام آباد: آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس میں وصول کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کیا، شہباز شریف کی زیر صدارت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے…

حقیقی آزادی مارچ:لندن میں تماشہ لگا ہو ا ہے کہ پاکستان کا آرمی چیف کون لگے گا

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مہذب دنیا میں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مجرم اہم تعیناتی کا فیصلہ کریں۔ میرے اوپر الزامات ہیں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ متنازع کر دیا ہے، میں کہتا ہوں جو بھی میرٹ پر ہو…

حقیقی آزادی مارچ:لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا

گجرات:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف مفرور نواز شریف کیساتھ مل کر آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ لندن میں تماشہ ادارے مضبوط کرنے کے لیے نہیں ہو رہا۔ نواز شریف اسے آرمی چیف…

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں نئے ججز سے حلف لیا۔ تین نئے ججز کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور…

لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز:عمران خان کا خطاب

گوجرانوالا: پاکستان تحریک انصاف نے وزیرآباد سے ایک بار پھر لانگ مارچ کا آغاز کردیا، شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مارچ کی ٹائمنگ خود طے کروں گا کیونکہ مجھے جلدی نہیں، فوج کے ساتھ کھڑا ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق افسروں اور جوانوں سے خطاب میں آرمی چیف نے فارمیشنز کی کارکردگی کو سراہا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا…

قومی ٹیم بہت بہترین ہے اور انشاء اللہ ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت جائے گی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین ، سابق وزیراعظم اور 1992ء میں قومی ٹیم کو ون ڈے ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بہت بہترین ہے اور انشاء اللہ ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت جائے گی۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو کے دوران…