پٹرول کی قیمت میں ظالمانہ اضافہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے علی الصبح عوام پر پٹرول بم گرا دیا ۔ جس سے مہنگائی کے طوفان میں ایسا اضافہ ہوگا جو شاید حکمرانوں کو بہا کرلے جائے گا ۔ کچھ بھی حکومتی کنٹرول میں نہیں رہے گا ۔ یکمشت پنتیس روپے فی لیٹر اضافہ کے بعد پٹرول اڑھائی…