Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

latest news

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا آف سٹڈیز کو ارشد شریف سکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان…

 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا آف سٹڈیز کو ارشد شریف سکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اصغر زیدی نے ملاقات کی، وائس چانسلر اصغر زیدی نے…

پی ٹی آئی کی کمیٹی سفارشات تیار، پنجاب کے ارکان کا اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنیکا مشورہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر اپنی سفارشات تیار کرلیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں میاں اسلم اقبال، محمود الرشید، حماد اظہر اور…

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، اپوزیشن کے ہر ہتھکنڈے کا بھرپور جواب دیں گے:پرویز الٰہی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے،اور اپوزیشن کے ہر ہتھکنڈے کا بھرپور جواب دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے وزیراعلیٰ ہاؤس…

بیوی اور تین بیٹیوں کے قتل کا کیس،ملزم کےسرمایہ کاروں کوبھی شامل تفتیش کرنےکافیصلہ

کراچی: شمسی سوسائٹی میں بیوی اور تین بیٹیوں کے قتل کے کیس میں ملزم کے سرمایہ کاروں کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ملزم کی پولیس کو بیان دیتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی جس نے موبائل پر ٹائپ کرکے اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروایا۔ ملزم…

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،پہلا میچ ایک دن کی تاخیر سے شروع ہونے کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ایک دن تاخیر سے شروع ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور دیگر افراد کی طبیعت خراب ہونے کے بعد پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ…

لاہورہائیکورٹ،50کروڑروپےسےکم نیب کیسزمیں گرفتارملزمان کی ضمانتوں کاحکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم…

وزیراعظم شہباز شریف کانئے سپہ سالار سید عاصم منیر کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

 وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سپہ سالار سیّد عاصم منیر کیساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران کہا ہے کہ پاک فوج کو آپ جیسا پیشہ ورانہ قابلیت کا حامل سربراہ ملنا اللہ کا خاص فضل ہے۔ وزیراعظم کا سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون رابطہ ہوا، جس…

راولپنڈی کو فخر ہے آج ہم میزبان ہیں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہماری لڑائی فوج سے نہیں بلکہ نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ہے۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا…

عمران خان کے جلسے میں دہشت گردی ہو سکتی ہے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں دہشت گردی ہو سکتی ہے اس لیے انہیں مشورہ ہے کہ وہ کل کا جلسہ ملتوی کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ ہے…

فیصل واوڈاکی تاحیات نااہلی ختم

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی جبکہ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے سینیٹر شپ سے بھی استعفی دے دیا۔سپریم کورٹ میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران یصل واوڈا نے امریکی شہریت سے متعلق جھوٹا بیان…