Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

latest updates

فیصل واوڈاکی تاحیات نااہلی ختم

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی جبکہ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے سینیٹر شپ سے بھی استعفی دے دیا۔سپریم کورٹ میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران یصل واوڈا نے امریکی شہریت سے متعلق جھوٹا بیان…

شہنازگل نے اپنے بال سیدھےکروانےکے کتنے پیسے دیئے؟

بھارت کی خوبرو اداکارہ شہنازگل حال ہی میں ممبئی کے علاقے میں فوٹوگرافرز کے نرغے میں آگئیں۔ان سے بات کرتے ہوئے شہناز نے کیا کہ تمہارے چکر میں مجھے بال سیدھے کروانے کے لیے ایک ہزار روپے خرچ کرنے پڑے۔شہنازگل بالی ووڈ میں جلد اپنا ڈیبیو کرنے

بلوچستان کےمختلف علاقوں میں سیلاب سےبڑے پیمانےپرتباہی

سیلابی ریلوں سے بلوچستان کے علاقوں موسی خیل، بارکھان اور کوہلو میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، موسی خیل میں مکانات گرنے سے7 افراد جاں بحق اور7 افراد ریلے میں بہہ گئے۔سیلابی ریلے کے باعث درجنوں گھر ملبیکا ڈھیر بن گئے،کوہلو میں متعدد ندیوں

ملک میں سونےکی قیمت میں بھی دن بدن بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 4300 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہوئی ہے۔ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 34 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے، 10 گرام سونا 3686

75ویں یوم آزادی کے موقع پر ٹرپل اے آر جی سی آزادی گالف ٹورنامنٹ 2022 کا انعقاد

اسلام آباد:پاکستان کے 75یوم آزادی کے موقع راولپنڈی گالف کلب کے زیر اہتمام ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کے اشتراک سے آر جی سی اے اے اے آزادی گا لف ٹورنامنٹ 2022 کا انعقاد جس کا مقصدرجڑواں شہروں میں گا لف کو فروغ دینا ہے ۔ ٹو رنامنٹ 12سے

پلازمہ کی تیاری مراکز سہولیات کے قیام کیلئے متحدہ عرب کے وفد کاپاکستان دورہ

اسلام آباد:پلازمہ کی تیاری مراکز سہولیات کے قیام کیلئے متحدہ عرب کے وفد کا دورہ پاکستان ترجمان وزارت صحت متحدہ امارات کےحکمران خاندان کے اراکین شیخ احمد دلموک المکتوم اور امارات کی حیات باییو ٹیک کے اراکین کی وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

ا ے این ایف کی اسلام آباد ائرپورٹ پر کاروائی، آئس بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی: ا ے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائی، آئس ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ جمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لقمان نامی مسافر کے بیگ سے آئس برآمد ہوئی۔

وزیرِاعظم کی زیرِصدارت ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق اعلی سطحی اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلیے کمیٹی قائم کردی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے غیر ملکی سرمایہ کاری

بھارت کی 75ویں یومِ آزادی،مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایاجارہاہے

سری نگر: بھارت کے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔مقبوضہ

صدر پاکستان مسلم لیگ(ضیاء الحق شہید)

سفر شوق/نعیم اللہ خان آج یوم شہدائے بہاول پور ہے،17 اگست1988 کا دن اور حادثہ بھی انہی حادثوں جیسا بنا دیا گیا ہے جن شہداء کے وارثین کی حد تک کوئی تسلی بخش تحقیقات نہیں ہوسکیں، کیوں نہیں ہوسکیں یہ سوال میں خود بھی پوچھ رہا ہوں اور شہداء