کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا ورلڈ کپ میں ‘سیاسی پابندی’ کا سامنا کرنا پڑا
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا ورلڈ کپ میں 'سیاسی پابندی' کا سامنا کرنا پڑا۔
فیفا ورلڈکپ میں رونالڈو کو راؤنڈ آف 16 میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم کی ابتدائی لائن اپ سے…