امریکا نےیوکرین کیلئے مزید فوجی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا
ماسکو : روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 400 ملین ڈالر مالیت کی فوجی امداد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا یوکرین کو مزید 400 ملین ڈالر کی فوجی!-->!-->!-->…