خیرپور:مسجدکی چھت گرنےسے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق،70زخمی
خیرپور میں مسجد کی چھت گرنے سے 15 سیلاب متاثرین جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خیرپور کے علاقے احمد پور کے قریب مسجد کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسجد میں سیلاب متاثرین نے پناہ لے!-->…