سینیگال : دو مسافربسوں میں تصادم ، 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کمپالہ : افریقی ملک سینیگال میں دو مسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سینیگال بس حادثے میں 87 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی…