فیفا ورلڈ کپ کی سب سے مہنگی ٹیمز!!!
ماہرین نے شماریاتی ٹیکنیکس کی مدد سے حساب کتاب کرنے کے بعد قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کی سب سے مہنگی ٹیموں کے نام بتادیے ہیں۔سوئس ریسرچ گروپ (CIES فٹبال آبزرویٹری) کی حالیہ تحقیق کے مطابق، انگلینڈ کے 26 رکنی اسکواڈ کی قدر 1.5 بلین…