امریکا میں 6 سالہ بچے کی کلاس روم میں فائرنگ، ٹیچر شدید زخمی
واشنگٹن: امریکا میں 6 سال کے بچے نے کلاس روم میں فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں پیش آیا۔ اسکول کے 6 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کی…