Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

mother and son shot

امریکا میں 6 سالہ بچے کی کلاس روم میں فائرنگ، ٹیچر شدید زخمی

واشنگٹن: امریکا میں 6 سال کے بچے نے کلاس روم میں فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست ورجینیا کے ایک الیمنٹری اسکول میں پیش آیا۔ اسکول کے 6 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر کی…