ماں کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے بیٹی نے آئی سی یو میں شادی کرلی
بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے بیمار ماں کی آخری خواہش پوری کرنے کے لیے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں شادی رکر لی ۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پونم نامی خاتون کی بیٹی کا رشہ طے تھا لیکن ان کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد…