اداکارہ بشرہ انصاری کی والدہ انتقال کر گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان بشری انصاری کی والدہ محمودہ خانم آج صبح انتقال کر گئیں۔بشری انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر یہ افسوسناک خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ بشری انصاری اور اداکارہ اسما عباس کی…