تھانہ واربرٹن کا کانسٹیبل محمد ارسلان پنو مشکوک موٹر سائیکل کا تعاقب کرتے ہوئے شہید ہو گیا
ننکانہ صاحب: تھانہ واربرٹن کا کانسٹیبل محمد ارسلان پنو مشکوک موٹر سائیکل کا تعاقب کرتے ہوئے شہید ہو گیا،مقتول کا باپ پنجاب پولیس میں اے ایس آئی،اورمقتول ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا آئی جی پنجاب نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کا!-->…