دنیا بھر میں پورا 2022سال کھیلوں کے میدانوں سے آباد رہا
دنیا بھر میں پورا سال کھیلوں کے میدان آباد رہے ، فٹبال ورلڈکپ کا ٹائٹل 36 سال بعد ارجنٹائن نے جیتا تو کرکٹ میں ٹی 20 کے نیا چیمپئن بننے کا اعزاز ایک بار پھر انگلینڈ کے نام ہوا ۔
سالانہ اسپورٹس میں سب سے پہلے بات، دنیا کے پسندیدہ کھیل فٹبال…