بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا موٹر وے چوک پرتیسرااحتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد :جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ظالمانہ ٹیکس اور مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی مہم کے سلسلے میں تیسرابڑا احتجاجی مظاہرہ مو ترے وے چوک تر نول میں کیا گیا جس کی قیادت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان!-->…