گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 سیکشن ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا
اسلام آباد: گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 سیکشن ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا ہے۔
این ایچ اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تمام روڈ نیٹورکس بحال کرنے کی ہدایت کی تھی،ایم 8 موٹروے سیکشن بحال!-->!-->!-->…