ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی
نوری آباد ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث متعدد افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی کہ نوری آباد کے قریب مسافربس کے ائیرکنڈیشنڈ یونٹ میں!-->!-->!-->…